وزارت مذہبی امور کلسٹر منتظمین، کمپنیوں کے لین دین معاملات کیلئے لائحہ عمل نہ دے سکی

    وزارت مذہبی امور کلسٹر منتظمین، کمپنیوں کے لین دین معاملات کیلئے لائحہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور حج2024ء کے کلسٹر کے منتظمین کے کمپنیوں کے لین دین کے معاملات کیلئے لائحہ عمل نہ دے سکی، نئے کلسٹر اور اس کے منتظم تشکیل پا چکے ہیں مگر حج2024ء کے500 افراد کے کلسٹر کے کمپنیوں کے لاکھوں ریال کے باہمی تنازعات ابھی طے ہونا باقی ہیں۔ حج2025ء کیلئے کم از کم 2000افراد کے کلسٹر بنائے گئے ہیں حج آرگنائزر پریشان ہیں 500افراد کے معاملات حل نہیں ہوئے2000افراد کے معاملات کیسے حل ہوں گے۔

وزارت مذہبی امور