نئی فلمیں بننے سے ہی لالی ووڈ کی بحالی ممکن ہے،سخاوت ناز

نئی فلمیں بننے سے ہی لالی ووڈ کی بحالی ممکن ہے،سخاوت ناز
 نئی فلمیں بننے سے ہی لالی ووڈ کی بحالی ممکن ہے،سخاوت ناز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (فلم رپورٹر) کامیڈین سخاوت نازنے کہاہے کہ اگر ان کے دوبارہ فلمیں بنانے سے فلم انڈسٹری ترقی کر سکتی ہے تووہ آج ہی 5نئی فلمیں بنانے کا اعلان کر سکتے ہیں مگر ایسا ہوگا نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی اسی صورت ممکن ہے جب سب فلمسازنئی فلموں کا آغاز کریں اور سینما مالکان بھی فلمیں بنائیں۔سخاوت نازنے کہا اس وقت جدید سینما گھر بنانے والے صرف بھارتی فلموں کی نمائش سے آمدنی بڑھانے میں مصروف ہیں انہیں ملکی فلموں اور فلمیں بنانے سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

مزید :

کلچر -