امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جاتی امرا پہنچنے پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا استقبال کیا۔
ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وفاقی وزیر احسن اقبال بھی ملاقات میں شریک تھے۔

مزید :

قومی -