وزیر اعلیٰ پنجاب کا گجرات کےہسپتال میں چھت گرنے کا نوٹس

وزیر اعلیٰ پنجاب کا گجرات کےہسپتال میں چھت گرنے کا نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف  نے گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کر لی،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے چھت گرنے کے واقعہ کی جامع انکوائری کا حکم  بھی دیدیا۔ وزیراعلیٰ کا کہناتھا کہ غفلت اور کوتاہی کا ارتکاب کرنے والوں کے کارروائی کی جائے۔