کراچی میں زلزلہ آگیا

کراچی میں زلزلہ آگیا
کراچی میں زلزلہ آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد کے ضلع ملیر کے علاقے گڈاپ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی،  جبکہ اس کی گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کا مزید بتانا ہے کہ زلزلہ کا مرکز کراچی کے علاقے ملیر میں تھا۔