حکومت نے تمباکو کی قیمت طے کردی، نسوار والا تمباکو کتنے کا کلو ملے گا؟

حکومت نے تمباکو کی قیمت طے کردی، نسوار والا تمباکو کتنے کا کلو ملے گا؟
حکومت نے تمباکو کی قیمت طے کردی، نسوار والا تمباکو کتنے کا کلو ملے گا؟
سورس: Pixabay

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے تمباکو کی کم از کم قیمت مقرر کردی۔ 

ای سی سی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ہوا جس میں تمباکو کی کم از کم قیمتوں کا تعین کیا گیا۔ ای سی سی نے سیاہ تمباکو  کی قیمت 149 روپے نو پیسے فی کلو جب کہ سفید پتی کی قیمت 123 روپے فی کلو مقرر کی ہے۔ اس کے علاوہ نسوار بنانے، سونگھنے اور حقے میں استعمال ہونے والے تمباکو کی قیمت 123 روپے  فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

مزید :

بزنس -