وزیراعظم نے شدید لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم نے شدید لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا
وزیراعظم نے شدید لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ملک بھر میں گزشتہ دو روز سے جاری شدید لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بجلی کی پیداوار 14ہزار میگاواٹ سے زائد ہے جس حساب سے لوڈشیڈنگ کا جواز نہیں بنتا ۔ انہوں نے ہدایت کی ہے کہ نیشنل پاور کنٹرول سنٹر میں بجلی کی تقسیم سے متعلق خرابیاں دور کی جائیں۔

مزید :

بزنس -