پنجاب کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

پنجاب کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا
پنجاب کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کااجلاس آج ہوگا جس کے دوران 17 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کابینہ کو موجودہ صورتحال اور حفاظتی اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی۔صوبائی وزرا، مشیران، معاونین خصوصی اور چیف اجلاس میں شریک ہوں گے۔