صدر( ن) لیگ نوازشریف کا آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان 

صدر( ن) لیگ نوازشریف کا آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان 
صدر( ن) لیگ نوازشریف کا آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ن )کے صدر میاں نوازشریف کا آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان  ہے۔

نجی ٹی وی چینل" دنیا نیوز "کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا لندن میں 2ہفتے قیام کا امکان ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز کا بھی نوازشریف کے ہمراہ جانے کا امکان ہے۔