عالیہ حمزہ کی ایک اور مقدمے میں عبوری ضمانت منظور

عالیہ حمزہ کی ایک اور مقدمے میں عبوری ضمانت منظور
عالیہ حمزہ کی ایک اور مقدمے میں عبوری ضمانت منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کی عبوری ضمانت منظور ہو گئی۔
سیشن کورٹ نے ایک اور مقدمے میں عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور کر لی، عالیہ حمزہ پر حماد اظہر کو لاہور جلسے سے بھگانے میں معاونت کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
عدالت نے عالیہ حمزہ کو 19 اکتوبر تک پولیس کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔