ظفر محمود منہاس تین ماہ کے لیے وفاقی ڈرگ انالسٹ مقرر
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی کابینہ نے ظفر محمود منہاس کو وفاقی ڈرگ انالسٹ مقرر کرنے کی منظوری دیدی۔فیڈرل ڈرگ انالسٹ نئی ادویات یا ویکسین کا جائزہ لے کر سرٹیفکیٹ جاری کرتا ہے،وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے ظفر محمود منہاس کی تقرری کی منظوری دی۔سمری کے مطابق ظفر محمود منہاس کو تین ماہ کے لیے وفاقی ڈرگ انالسٹ مقرر کیا گیا ہے، فیڈرل ڈرگ انالسٹ کی پوسٹ ایک ماہ سے خالی تھی۔
ظفر محمود