وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری خرچ پرافطارپارٹیوں پرپابندی عائد کردی

وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری خرچ پرافطارپارٹیوں پرپابندی عائد کردی
وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری خرچ پرافطارپارٹیوں پرپابندی عائد کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری خرچ پرافطارپارٹیوں پرپابندی عائد کردی۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاہے کہ پابندی کا اطلاق وزراء، سیکریٹریز اوردیگرسرکاری حکام پر ہوگا،کوروناکے باعث ہم نے پائی پائی کی بچت کرنی ہے،سرکاری وسائل کے استعمال میں ڈسپلن کی پالیسی پرسختی سے کاربند رہنا ہوگا،عثمان بزدارنے کہاہے کہ حالات کا تقاضا ہے کہ ہم کورونا وبا سے نمٹنے کےلئے زیادہ وسائل فراہم کریں۔