نوشکی: دھماکہ اور فائرنگ
قلات(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ بلوچستان کے شہر نوشکی کے قریبی علاقے قاضی آباد میں دھماکا ہوا ہے جس کے بعد مسلسل فائرنگ کی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غازی آباد میں ہونے والے دھماکے میں کسی قسم کے نقصان کی تفصیل ابھی سامنے نہیں آ سکی۔