سپورٹس بور ڈ پنجاب، اجلاس، ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ
مظفرگڑھ(خبرنگار)صوبائی وزیرکھیل پنجاب و چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کی صدارت میں سپورٹس بورڈ پنجاب کا جنرل باڈی اجلاس ہواممبر سپورٹس بورڈ پنجاب ایم این اے سعد وسیم اور ممبر سپورٹس بورڈ پنجاب ایم پی اے اجمل خان چانڈیہ سیکرٹری پنجاب نورالاامین مینگل اور سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفرخان سیال کی شرکت کی ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال اور ڈی جی پی آئی ٹی بی ساجد لطیف بھی موجود تھے ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے سپورٹس بورڈ پنجاب کے ممبران کو بریفنگ دی اجلاس میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی 2023-24کی پرفارمنس(بقیہ نمبر18صفحہ7پر)
رپورٹ بھی پیش کی گئیاجلاس میں پنک گیمز اور آزادی میراتھن کی ڈاکومیٹریز دکھائی گیں جیسے ممبران نے خوب سراہااجلاس میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے انگیجمنٹ سٹاف کی 15فیصد تنخواہ کو بھی بڑھانے کا فیصلہ کیا گیااگلے سال خواتین کی پنک گیمز 2025 میں 5ہزار کھلاڑی شریک ہوں گی،وزیرکھیل پنجاب سپورٹس بورڈ پنجاب کا آفیشل کمپلینٹ سیل بنایا جائے گا، فیصل ایوب کھوکھرسپورٹس بورڈ پنجاب کا یوتھ چینل بنایا جائے گا،،وزیرکھیل پنجاب کھیلتا پنجاب گیمز میں پنجاب کے10لاکھ کھلاڑی شرکت کریں گے، فیصل ایوب کھوکھرینگ ٹیلنٹ کیلئے صوبائی وزیرکھیل نے اعزازیہ 10کے بجائے 15ہزار کردیا، ، اجمل خان چانڈیہ نے کہا سکول گیمز سپورٹس کی نرسری ہیں، سکولز میں کھیلوں کے مقابلے کے انعقاد سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا، اجمل خان چانڈیہاجلاس میں 2017سے2023 تک کی آڈٹ رپورٹ پیش کی گئی،، سیکرٹری سپورٹس پنجاب سپورٹس انڈوومنٹ فنڈکیلئے پنجاب کی پندرہ ٹیمیں تشکیل 200کھلاڑیوں کو انڈوومنٹ فنڈ کے ذریعے اعزازیہ دیا جائے گا۔