مہوش حیات کا   نازیبا عروسی جوڑا ، سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

مہوش حیات کا   نازیبا عروسی جوڑا ، سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنا ...
 مہوش حیات کا   نازیبا عروسی جوڑا ، سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (آئی این پی)  اداکارہ مہوش حیات کا   نازیبا عروسی جوڑا توجہ کا مرکز بننے کے ساتھ ساتھ اداکارہ کو تنقید نشانہ بھی بنانے کا سبب بن  گیا۔

ایک فیشن شو کیلئے پہنے گئے  جوڑے میں مہوش حیات کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے کیونکہ لہنگا چولی ہونے کے باوجود لباس کافی بولڈ ہے۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اداکارائوں کو پورے کپڑے پہننے کا کوئی شوق نہیں کیونکہ بولڈ لباس پہن کر ہی یہ لائم لائٹ میں آ پاتی ہیں۔ایک اور صارف نے لکھا کہ  وقت آگیا ہے کہ مہوش حیات کو ستارہ  حیات سے نواز دیا جائے۔

مزید :

تفریح -