\"نین نشیلے\"پر گلو کار اسد علی کی خوبصورت پرفارمنس

\"نین نشیلے\"پر گلو کار اسد علی کی خوبصورت پرفارمنس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) مشہور کمپوزر احسن خان کے کمپوز کردہ ایک اور گانا \"نین نشیلے\"پر گلو کار اسد علی کی خوبصورت پرفارمنس نے شائقین کے دل مول لیے،گلو کار اسد علی بگا پروڈکشن ہاؤس سے اپنی نئی البم جلد ہی ریلز کریں گے ،یاد رہے کہ احسن خان اس سے قبل بھی اپنی کمپوزیشن سے کئی نامورگلوکاروں کی پرموٹ کر چکے ہیں،جس میں نامور سنگر علی شیر ،امانت علی اور علی حیدر شامل ہیں ۔

مزید :

کلچر -