برج ثور،سیارہ زہرہ،21اپریل سے20مئی
آپ کوپچھلے کافی دنوں سے جس طرف سے مخالفت کا سامنا چلا آ رہا ہے، وہ اب ختم ہونا شروع ہو جائے گی۔ آپ کو بھی اب اپنا غصہ قابو میں رکھنا ہوگا اور دوسروں کی باتوں کو نظر انداز کرنا ہوگا۔ کچھ آفر سامنے آنے کا اندیشہ ہے۔ اس میں مالی فائدہ بھی ہے اور تبدیلی کے حوالے سے بھی کچھ اچھی خبر ہے۔ آپ کو اولاد کے حوالے سے بھی اب سکون ملنے والا ہے۔