برج حوت،سیارہ مشتری،19فروری سے 20مارچ

  برج حوت،سیارہ مشتری،19فروری سے 20مارچ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایک بار پھر آپ کو اپنوں کی طرف سے مخالفت کا سامنا ہے ،اس بار اس میں شدت بھی زیادہ ہے، کسی بڑے جھگڑے کی طرف بڑھ رہے ہیں، اس میں مطلب کی کوئی بات نہیں صرف انا کا مسئلہ ہے۔ اس لئے آپ تھوڑا سا جھک جائیں ، اللہ ایسے لوگوں کو پسند فرماتا ہے۔ اگر آپ نے رشتوں کو بچانا ہے تو ایسا کرنا ہوگا، جو لوگ تبدیلی چاہتے ہیں وہ بھی خود کو تیار رکھیں۔

مزید :

کارٹون -