رمضان المبار ک سے قبل ناجائز منافع خوروں نے کمرکس لی

    رمضان المبار ک سے قبل ناجائز منافع خوروں نے کمرکس لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پتوکی  رمضان المبارک کیقریب آتے ہی ناجائز منافع خوروں نے کمر کس لی اشیاء  خورد نوش سٹور کرلی  مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا رمضان المبارک کی آمد میں چند دن باقی  لیکن اشیاء خوردنوش اور پھلوں کے ریٹس میں کمی نہ  آسکی لیکن روز بروز بڑھنے لگے تفصیل کے مطابق  رمضان المبارک کیقریب آتے ہی پتوکی شہر اور گردونواح میں  مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا رمضان المبارک کی آمد میں چند دن باقی  لیکن مرغی کاگوشت۔ کحجھور۔ دالیں۔ فروٹ۔ سیب۔ امرود۔کینو۔مالٹا۔سٹرابری۔اوردیگر روزمرہ کی اشیاء  خوردنوش کے ریٹس میں کمی نہ آسکی اور روز بروز خود ساختہ ریٹ بڑھنے لگے مرغی 650 سے  630 سیب 400 سے 450 فی کلو امرود 150 سے 200 روپے فی کلو جبکہ مالٹا 150سے 180 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا۔

  شہریوں نے ضلعی انتظامیہ تحصیل انتظامیہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ،وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف و اعلیٰ حکام رمضان شریف کے شروع ہونے سے قبل پھلوں کی قیمتوں میں کمی لائی جائے جس طرح سبزیاں اور?ٹے کے ریٹ کم ہیں اسی طرح پھلوں۔کحجھور۔اور اشیاء_  خوردنوش کے ریٹ کم کیے جائیں مافیا سٹور کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے۔

مزید :

علاقائی -