گوجرانوالہ میں بھائی نے شادی شدہ بہن کو قتل کردیا

گوجرانوالہ میں بھائی نے شادی شدہ بہن کو قتل کردیا
گوجرانوالہ میں بھائی نے شادی شدہ بہن کو قتل کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیاس کالونی میں بھائی نے بہن کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کی 2 سال قبل شادی ہوئی تھی۔ قتل کے واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔

پولیس حکام نے مزید کہا کہ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور ملزم کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔