جشن بہاراں مشاعرہ

جشن بہاراں مشاعرہ

لاہور(پ ر)یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام سالانہ مشاعرہ بسلسلہ جشنِ بہاراں یونیورسٹی کرکٹ گراؤنڈ میں29مارچ 8بجے شب ہو رہا ہے۔مشاعرے کی صدارت ڈاکٹر خورشید رضوی (ستارہ امتیاز)کریں گے۔

مشاعرہ میں ملکی وبین الاقوامی شہرت کے حامل شعرائے کرام اپنا کلام پیش کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...