حکیم محمد اشرفخان کی اہلیہ،حکیم اسلم خان اور حکیم اجمل کی والدہ جنت البقیع میں سپرد خاک

حکیم محمد اشرفخان کی اہلیہ،حکیم اسلم خان اور حکیم اجمل کی والدہ جنت البقیع ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن حکیم محمد اشرف خان (مرحوم)کی اہلیہ اور حکیم محمد اسلم خان،حکیم محمد اجمل خان کی والدہ مدینہ منورہ میں انتقال کر گئیں،جمعرات کوان کی جنت البقیع میں تدفین کی گئی،مرحومہ کی رسم قل گزشتہ روز قاضی پارک شاہدرہ میں ان کی رہائشگاہ پر اد ا کی گئی جس میں عزیز و اقارب،اہل علاقہ سمیت سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی،علماء نے ما ں کی عظمت کے موضوع پر خطاب بھی کیا۔معروف نعت خوا ں حضرات نے گلہائے عقیدت پیش کئے ،محفل کے آخر میں مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعائی کرائی گئی ۔