وزیراعظم عمران خان کی قرنطینہ سے نئی تصویر آ گئی ، کیا کر رہے ہیں ؟ جانئے 

وزیراعظم عمران خان کی قرنطینہ سے نئی تصویر آ گئی ، کیا کر رہے ہیں ؟ جانئے 
وزیراعظم عمران خان کی قرنطینہ سے نئی تصویر آ گئی ، کیا کر رہے ہیں ؟ جانئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان میں کچھ دن قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے خود کو بنی گالہ میں قرنطینہ کر لیا تھا تاہم اب وہ حکومت امور کو گھر سے ہی چلا رہے ہیں اور فراغت کے وقت میں پسندید ہ کتابیں پڑھتے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی تازہ تصویر جاری کی گئی ہے جس میں وہ ٹریک سوٹ میں ملبوس ہیں اور ہاتھوں میں کتاب تھام رکھی ہے ، تصویر سے دکھائی دیتاہے کہ وہ کسی کی بات سن رہے ۔ وزیراعظم عمران خان قرنطینہ کے دوران اپنی پسندیدہ کتابو ں کامطالعہ کر رہے ہیں جبکہ آج انہوں نے یوم پاکستان کی پریڈ بھی گھر پر ٹی وی پر ہی دیکھی۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -