ڈی جی ایف آئی اے جاوید اقبال سیکرٹری ناکوٹکس تعینات

ڈی جی ایف آئی اے جاوید اقبال سیکرٹری ناکوٹکس تعینات
ڈی جی ایف آئی اے جاوید اقبال سیکرٹری ناکوٹکس تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ڈائریکٹر جنرل( ڈی جی) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) جاوید اقبال کو سیکرٹری نارکوٹکس ڈویژن تعینات کردیاہے جبکہ اُن کی جگہ فیاض لغاری کو ایف آئی اے کا ڈی جی تعینات کردیاگیاہے۔ظفر لک کو آئی جی موٹروے تعینات کردیاگیاہے۔