ڈرون حملوں کے باعث مذاکرات متاثر ہوتے ہیں،ملک سعید

ڈرون حملوں کے باعث مذاکرات متاثر ہوتے ہیں،ملک سعید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستا ن مسلم لیگ(فنکشنل) پنجاب کے رہنما ڈاکٹر ملک محمد سعید نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت امر ےکہ کو ڈرون حملوں کو روکنے کے حوالے سے غےر سنجےدہ لگ رہی ہے ےا مسلم لےگ ( ن) کی حکومت اس قابل نہےں ہے کہ امر ےکہ کو اپنی خود مختاری کا احساس دلوا سکے کےو نکہ ڈرون حملوں کے باعث طالبان سے امن مذاکرات متاثر ہو تے ہےں اور نقصان پاکستان کو ہو تا ہے جو کہ انتہائی افسوس ناک ہے پارٹی کے ماہانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرکی اور چمن مےں بم دھماکوں مےں شہےد ہونےوالے اور زخمےوں کے لواحقےن کے غم مےں برابر کے شر ےک ہےں اور تحر ےک انصاف پاکستان کے عوام کے ساتھ ہے ۔