ٹبہ سلطان پور:خسرہ مہم میں ناقص  کارکرد گی آرایچ سی ٹبہ کی ڈاکٹر یوسی ایم اوکے عہدے سے فارغ 

ٹبہ سلطان پور:خسرہ مہم میں ناقص  کارکرد گی آرایچ سی ٹبہ کی ڈاکٹر یوسی ایم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  ٹبہ سلطانپور (سٹی رپورٹر)خسرہ ربیلا مہم کے سلسلہ میں  سی ای او ہیلتھ وہاڑی ڈاکٹر انجم اقبال نے رورل ہیلتھ سنٹرٹبہ سلطان پور کا دورہ کیا۔ناقص کارکردگی اورعدم دلچسپی کی بنیادپرخسرہ ربیلا مہم کی انچارج یوسی ایم اوڈاکٹرشازیہ اقبال کی سرزنش کی اورڈی سی وہاڑی کو (بقیہ نمبر14صفحہ6پر)
شکایت کرکے انہیں یوسی ایم اوکے عہدے سے فارغ کردیا اوررورل ہیلتھ سنٹرٹبہ سلطانپورکے میڈیکل آ فیسرڈاکٹرارسلان کومقررکرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
عہدے سے فارغ