پولیس نے عمرہ کرکے آنیوالی خواتین کو پی ٹی آئی ورکرز سمجھ کر گرفتار کرلیا
لاہور(کرائم رپورٹر) لاہور پولیس نے عمرہ کر کے آنیوالی خواتین کو پی ٹی آئی ورکر سمجھ کر گرفتار کر لیا،لیڈیز پولیس اہلکاروں نے عمرہ کرکے آنے والی خواتین کو پریزن وین میں منتقل کردیا۔پاسپورٹ اور کاغذات دکھانیپر پولیس نے خواتین کو چھوڑ دیا۔
خواتین ورکرز