سوشل میڈیا پر مجیب الرحمان شامی سے متعلق جھوٹی پوسٹ کی کامران شاہد نےاصل حقیقت بیان کردی

سوشل میڈیا پر مجیب الرحمان شامی سے متعلق جھوٹی پوسٹ کی کامران شاہد نےاصل ...
سوشل میڈیا پر مجیب الرحمان شامی سے متعلق جھوٹی پوسٹ کی کامران شاہد نےاصل حقیقت بیان کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اینکر پرسن کامران شاہد سوشل میڈیا پر سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی سے متعلق جھوٹی پوسٹ کی اصل حقیقت  سامنے لے آئے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ اس سے زیادہ بدقسمتی اور کیا ہو سکتی ہے جب سوشل میڈیا کے اخلاقی طور پر بدعنوان پہلو کی وجہ سے ایسے جعلی بیانات کو ملک کے سب سے معتبر اور تجربہ کار صحافیوں میں سے ایک سے منسوب کیا جائے.

خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی سے منسوب کرکے سابق وزیراعظم اور صدر ن لیگ نواز شریف کے بیٹوں سے متعلق جھوٹی خبر وائرل کی گئی جس کی اب اینکرپرسن کامران شاہد کی جانب سے بھی سختی سے تردید کی گئی ہے۔

مزید :

قومی -