چودھری برادران کیخلاف نیب انکوائری بندکرنے کی درخواست پرسماعت آج ہو گی

چودھری برادران کیخلاف نیب انکوائری بندکرنے کی درخواست پرسماعت آج ہو گی
چودھری برادران کیخلاف نیب انکوائری بندکرنے کی درخواست پرسماعت آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چودھری برادران کیخلاف نیب انکوائری بندکرنے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی،احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نیب درخواست کی سماعت کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق چودھری برادران کیخلاف نیب انکوائری بندکرنے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی،احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نیب درخواست کی سماعت کریں گے،گزشتہ سماعت پر تفتیشی افسر نے عدالت کوبتایاکہ نیب حکام نے انکوائری بندکرنے کی منظوری دےدی ہے،عدالت نے پرویز الٰہی اورشجاعت حسین کوآج طلب کررکھا ہے ،عدالت نے نیب تفتیشی افسرکوبھی ریکارڈسمیت پیش ہونے کاحکم دے رکھاہے ۔