سبی کے علاقے کولپور سے 5 افراد کی لاشیں برآمد،فائرنگ کرکے قتل کیا گیا،اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر

سبی کے علاقے کولپور سے 5 افراد کی لاشیں برآمد،فائرنگ کرکے قتل کیا گیا،اسسٹنٹ ...
سبی کے علاقے کولپور سے 5 افراد کی لاشیں برآمد،فائرنگ کرکے قتل کیا گیا،اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  سبی(آئی این پی ) بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے کولپور سے 5 افراد کی لاشیں ملیں ہیں۔

 اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ سبی کے علاقے کولپور کے پہاڑیوں سے انتظامیہ کو 5 لاشیں ملی ہیں، مقتولین کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا، لاشیں سول اسپتال منتقل کی جارہی ہیں، لاشوں کی شناخت اب تک نہیں ہوئی۔