ٹی ایف اے اسٹیٹ کا افتتاح آج ہوگا

ٹی ایف اے اسٹیٹ کا افتتاح آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) طلعت احمد میاں آج دوپہر فیز 6 ڈی ایچ اے میں TFA اسٹیٹ کا افتتاح کریں گے اس موقع پر ٹی ایف اے کے چیف ایگزیکٹو الخدمت گروپ کے صدر کے امیدوار طلعت احمد میاں اور ان کے پینل کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیں گے۔