مولوی صاحبان کو خودکش حملوں کےخلاف کھل کرفتوے دینے ہونگے، فاروق ستار

مولوی صاحبان کو خودکش حملوں کےخلاف کھل کرفتوے دینے ہونگے، فاروق ستار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(این این آئی)متحدہ قومی مومنٹ کے رہنماءفاروق ستار نے کہا ہے کہ اگر دس سال پہلے الطاف بھائی کی بات مان لی جاتی ہے تو سانحہ پشاورجیسے واقعات نہ ہوتے ، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک سکون سے نہیں بھٹیں گے پشاور پریس کلب میں آرمی پبلک سکول کے شہید بچوں کے چہلم کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھاکہ اگر حکمران 10 سال پہلے ہوش کے ناخن لیتے ہوئے قائد تحریک الطاف حسین کی بات مان لیتے تو آج سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کو رونما ہونے سے روکا جاسکتا تھا، قوم کا مستقبل بچانے کے لئے اس جنگ کو ہر حال میں جیتنا ہوگا۔
فاروق ستار


مزید :

صفحہ آخر -