ویمن ایشیا ءکپ کے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور سری لنکا مد مقابل ہوں گے

ویمن ایشیا ءکپ کے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور سری لنکا مد مقابل ہوں گے
ویمن ایشیا ءکپ کے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور سری لنکا مد مقابل ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹی ٹوئنٹی ویمن ایشیا ءکپ کرکٹ میں پاکستان کا آج کڑا امتحان ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق سیمی فائنل میں پاکستان ویمن ٹیم کا ٹکراؤ آج میزبان ٹیم  سری لنکا سے ہوگا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا جب کہ پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور بنگلا دیش کی ٹیمیں دوپہر ڈیڑھ بجے آمنے سامنے ہوں گی۔

واضح رہے کہ ویمن ایشیا ءکپ کرکٹ ایونٹ کا فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل -