امیر جماعت اسلامی سراج الحق جنوبی پنجاب کے 2روزہ دورۂ پر30مارچ کو رحیمیار خان پہنچیں گے

امیر جماعت اسلامی سراج الحق جنوبی پنجاب کے 2روزہ دورۂ پر30مارچ کو رحیمیار خان ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق جنوبی پنجاب کے دو روزہ دورے پر 30مارچ کو رحیم یار خان(بقیہ نمبر62صفحہ12پر )
پہنچے گے جہاں وہ عوامی جلسہ سے خطاب ، میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو ، معززین شہر و تنظیمی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے جبکہ 31مارچ کو بہاولپور میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے اس موقع پر جماعت اسلامی کے دیگر مرکزی و صوبائی عہدیداران بھی ان کے ہمراہ ہونگے ۔