راولپنڈی میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رکھنے کا فیصلہ
راولپنڈی میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رکھنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ شہر میں امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ ڈی سی راولپنڈی کا مزید کہنا تھا کہ فیصلہ ڈسڑکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی سفارشات پر کیا گیا۔

مزید :

قومی -