حکومت فلاپ، (ن) لیگ ہی عوامی مسائل حل کرے گی، شیر علی گورچانی

  حکومت فلاپ، (ن) لیگ ہی عوامی مسائل حل کرے گی، شیر علی گورچانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 مٹھن کو ٹ(نا مہ نگار)تبدیلی کے نا م پر عوام کو مہنگا ئی کے تحفے دیے گئے اور تین سا لوں میں ما یو سی اور پر یشا نی کے سوا کچھ نہ ملا اورنا اہل حکومت کی کا ر کر دگی صفر ہے عوام کے مسا ئل صرف ن لیگ کی قیا دت ہی حل کر یگی ان خیالا ت کا اظہا رسا بق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سر دار شیر(بقیہ نمبر7صفحہ6پر)

 علی خان گورچا نی نے صحافیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ انا ڑی حکمرا نو ں نے شد ید مہنگا ئی کر کے غر یبو ں سے دووقت کی رو ٹی چھین لی ہے اور ملکی معیشت اور زرا عت کا شعبہ زبو ں حا لی کا شکا ر ہے اور تر قی کا سفر رک چکا ہے اور تبد یلی سر کا ر سے عوام کے بنیادی مسا ئل حل نہیں ہو رہے اور خور دونو ش اشیاء بجلی، گیس،ادویا ت کی قیمتو ں میں آئے روزاضا فہ عوام کے سا تھ ظلم ہے اور لا کھو ں لو گ بجلی کے اضا فی بلو ں اور بڑھتی ہو ئی شد ید مہنگا ئی بے رو ز گا ری اور غر بت سے پر یشان ہیں اور حکومت کی نا قص پا لیسیو ں کی وجہ سے زند گی ضرو ریا ت کی ہر چیز مہنگی ہو چکی ہے اور غریب مزدور دو وقت کی رو ٹی کیلئے تر س گیا ہے اور کسا ن رل گئے ہیں اور ملکی معیشت کا بیڑہ غرق ہو چکا ہے اور عوام سڑکو ں پر ہیں تبدیلی لا نے کے دعویدار جھوٹے حکمران عوامی مسا ئل حل کر نے میں بری طر ح نا کا م ہو چکے ہیں اورن لیگ کی جڑ یں عوام میں بہت مضبوط ہیں کہ پی ٹی آئی کے دعوؤں میں کو ئی حقیقت نہیں ملک بھر میں ترقی رک گئی ہے اور عوام بد حال ہو کر رہ گئے ہیں اور شد ید مہنگا ئی نے غر یب مزدور لو گو ں کی کمر توڑ دی ہے اور ملک میں کہیں عوام کو بنیا دی سہو لیا ت میسر نہیں اور کر پشن عرو ج پر ہے اور حکومت نے دعوؤں کے بر عکس بیرو نی قر ضے لیکر ملک کو مقروض کر دیا ہے اور قوم معا شی بحران کا شکا ر ہے انہو ں نے کہا کہ عوام کی نظر یں پی ڈی ایم پر لگی ہو ئی ہیں اور حکومت کی رخصتی تک عوامی جلسے جا ری رہیں گے اس موقع نذر حسین خان، یو سف خان گورچا نی، فاروق خان گو پا نگ،نو ید شہزاد،ذوالفقار گو ر چا نی ودیگر مو جو د تھے۔
شیرعلی