نجی سکولوں،کالجوں میں پڑھانے والے اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

  نجی سکولوں،کالجوں میں پڑھانے والے اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (لیڈی رپورٹر)پرائیویٹ سکولوں اور کالجز میں پڑھانے والے سرکاری اساتذہ کیخلاف آپریشن کافیصلہ،یکم نومبر سے خصوصی نگرانی کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔ اساتذہ کو 31 اکتوبر تک ٹیوشن نہ پڑھانے کے حوالے سے ہیڈز کو بیان حلفی جمع کروانا ہوگا۔ یکم نومبر سے بیان حلفی جمع نہ کروانے پر بھی اساتذہ کیخلاف کارروائی ہو گی۔ پرائیویٹ ادارے یا اکیڈمی میں ٹیوشن پڑھانے پر اساتذہ کے 2 سالانہ انکریمنٹ باقاعدہ طور پر روک دیے جائیں گے۔