سعودی عرب کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، فریقین سے تحمل کی اپیل

سعودی عرب کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، فریقین سے تحمل کی اپیل
سعودی عرب کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، فریقین سے تحمل کی اپیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔
سعودی عرب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران پر حملہ ملکی خودمختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
سعودی عرب نے کہا ہے کہ فریقین زیادہ سےزیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں جبکہ عالمی برادری کشیدگی کم کرنے اور علاقائی تنازعات ختم کرنے کیلئے اقدامات کرے۔

مزید :

عرب دنیا -