پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی ازسرنو تشکیل،جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس منیب اختردوبارہ شامل

 پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی ازسرنو تشکیل،جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس منیب ...
 پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی ازسرنو تشکیل،جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس منیب اختردوبارہ شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 3رکنی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کردی۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا حلف اٹھانے کے بعد پہلا بڑا اقدام، چیف جسٹس نے 3رکنی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی دوبارہ تشکیل کردی۔ 
سینئرترین جج جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس منیب اختر کمیٹی کاحصہ ہوں گے، اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
کمیٹی میں 20 ستمبر کے آرڈیننس کے بعد تبدیلی کر دی گئی تھی۔

مزید :

جرم و انصاف -