کچے کے ڈاکوؤں نے بچےاغواءکرلیے،ویڈیو ریلیز

کچے کے ڈاکوؤں نے بچےاغواءکرلیے،ویڈیو ریلیز
کچے کے ڈاکوؤں نے بچےاغواءکرلیے،ویڈیو ریلیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شکارپور (ڈیلی پاکستان آن لائن)کچے کے ڈاکوؤں نے اغواء کیے گئے 2 کمسن بچوں کی ویڈیو ریلیز کی ہے۔ 

ویڈیو میں مغوی بچوں کو زنجیروں میں جکڑے اور روتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ڈاکوؤں نے بچوں کی بازیابی کےلیے 50 لاکھ روپے تاوان طلب کیا ہے۔ 

ورثاء کے مطابق دونوں بچوں کو ایک ماہ قبل سکول سے واپسی پر اغواء کیا گیا تھا۔

 ایس ایس پی شکار پور شاہ زیب چاچڑ کا کہنا ہے کہ مغوی بچوں کی بحفاظت بازیابی کے لیے آپریشن کیا جارہا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -