ورلڈیوتھ چیمپئن باکسنگ، پاکستان کے عثمان وزیر نے بھارتی باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا

ورلڈیوتھ چیمپئن باکسنگ، پاکستان کے عثمان وزیر نے بھارتی باکسر کو پہلے ہی ...
ورلڈیوتھ چیمپئن باکسنگ، پاکستان کے عثمان وزیر نے بھارتی باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بنکاک(ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈیوتھ چیمپئن باکسنگ فائٹ میں پاکستان  کے عثمان وزیر نے فائٹ جیت لی۔

"سما ءٹی وی" کے مطابق بنکاک میں کھیلے گئے ورلڈیوتھ چیمپئن باکسنگ فائٹ میں پاکستان کے عثمان وزیر اور بھارت کے تھلک سیلوم مدمقابل تھے، پاکستان کے عثمان وزیر نے بھارتی باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔

مزید :

کھیل -