ممتاز سماجی رہنما سید اکبر علی کیلئے دعائے صحت کی اپیل

ممتاز سماجی رہنما سید اکبر علی کیلئے دعائے صحت کی اپیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر) رحمت ویلفیئر ٹرسٹ کے بانی وچیئر مین،بزرگ سماجی رہنما رحمت بھائی کے بڑے بھائی ٹرسٹ کے سابق جنرل سیکریٹری سیداکبر علی دل کے عارضے کے باعث جناح اسپتال کے شعبہ امراض قلب میں زیرعلاج ہیں ،رحمت بھائی نے تمام احباب سے سید اکبر علی کیلئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے ،دریں اثنا رحمت الاقراہائی اسکول کے طلبہ وطالبات اور اساتذہ نے بھی خصوصی دعاکی ۔