بابا کوٹ ڈیرہ مراد جمالی سے پولیس نے مقدمات میں مطلوب3ڈاکووں کو دھر لیا، بھاری اسلحہ برآمد

بابا کوٹ ڈیرہ مراد جمالی سے پولیس نے مقدمات میں مطلوب3ڈاکووں کو دھر لیا، ...

ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے بابا کوٹ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقدمات میں مطلوب 3ڈاکووں کو گرفتار کر لیا ہے جن سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔

’مرنے کے بعد جسم میں یہ تبدیلی آتی ہے اور پھر سے زندگی شروع ہوجاتی ہے۔۔۔‘ جدید تحقیق میں پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے ایسا انکشاف کردیا کہ غیر مسلموں کی واقعی ہوائیاں اُڑگئیں

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس کی بھاری نفری نے ایک مکان پر چھاپہ مار کر پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب ڈاکووں کو گرفتار کیاجن کی نشاندہی پر کارروائی کرتے ہوئے گھر کے کمپاونڈ سے2پستول،کلاشنکوف اور 90 گولیاں برآمدکرلیں ہیں۔ابتدائی تحقیقات میں ملزمان نے قتل سمیت متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا بھی اعتراف کیا ہے۔تاہم پولیس زیر حراست ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

مزید : ڈیرہ مرادجمالی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...