کسٹمزایکٹ سیکشن221اے کی آئینی حیثیت بارے  اپیلیں ،جسٹس عائشہ ملک کی کیس سننے سے معذرت 

کسٹمزایکٹ سیکشن221اے کی آئینی حیثیت بارے  اپیلیں ،جسٹس عائشہ ملک کی کیس سننے ...
کسٹمزایکٹ سیکشن221اے کی آئینی حیثیت بارے  اپیلیں ،جسٹس عائشہ ملک کی کیس سننے سے معذرت 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس عائشہ ملک نے کسٹمزایکٹ سیکشن221اے کی آئینی حیثیت بارے  اپیلوں پر سماعت سے معذرت  کرلی۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق کسٹمزایکٹ سیکشن221اے کی آئینی حیثیت بارے آئینی بنچ میں اپیلوں پر سماعت ہوئی،جسٹس امین الدین خان کیس ربراہی میں 8رکنی آئینی بنچ نے سماعت کی،جسٹس عائشہ ملک نے کیس سننے سے معذرت کرلی،جسٹس عائشہ ملک نے کہاکہ میں کیس نہیں سن سکتی، اس کی الگ سے وجوہات دوں گی۔