سوات اور گرد و نواح میں  مسلسل دوسرے روز زلزلہ  ریکٹر اسکیل پر شدت 4.4 ریکارڈ 

    سوات اور گرد و نواح میں  مسلسل دوسرے روز زلزلہ  ریکٹر اسکیل پر شدت 4.4 ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات(آن لائن)سوات اور گرد و نواح میں مسلسل دوسرے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،ریکٹر اسکیل پر شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔ خیبرپختونخوا کے علاقے سوات اور گرد و نواح میں مسلسل دوسرے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہرآگئے، فی الحال کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

زلزلہ

مزید :

صفحہ آخر -