ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

استنبول (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ترکی میں موجو د پاکستا ن کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ڈانس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق حریم شاہ ان دنوں ترکی میں موجود ہیں جہاں وہ مختلف مقامات کی سیر کے دوران بنائی جانے والی اپنی ویڈیوز اپنے فینز سے شیئر کرتی ہیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر حریم شاہ کی جانب سے شیئر کی جانے والے نئی ویڈیوز میں انہیں گانا گاتے اور بالی ووڈ اداکارشاہ رخ خان کے گانے پر ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ایک اور ویڈیو میں حریم شاہ کو ایک چشمے سے پانی پیتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

مزید :

تفریح -