چکوال،دھروگی راجگان ،مختلف برادریوں کا ن لیگ کی حمایت کااعلان

چکوال،دھروگی راجگان ،مختلف برادریوں کا ن لیگ کی حمایت کااعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) دھروگی راجگان میں مسلم لیگ(ن) کی حمایت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ راجہ برادری نے کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا ۔ جس سے سلطان حیدر علی ،ملک نعیم اصغر اعوان اور راجہ ارشد چئیرمین یونین کونسل دھروگی نے خطاب کیا۔میٹنگ میں راجہ عنایت سابقہ کونسلر، حاجی راجہ افرسیاب، حاجی راجہ اصغر، راجہ وحید، راجہ اکرام، راجہ عمار، فہیم اور ان کی مکمل برادری سے سلطان حیدر علی کی حمایت کا اعلان کیا۔