کولاچی ،فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 7دہشت گرد ہلاک ،متعدد زخمی

کولاچی ،فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 7دہشت گرد ہلاک ،متعدد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ڈیرہ اسماعیل خان(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کولاچی میں خفیہ ایجنسیوں کی مصدقہ اطلاعات پر ایک بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کیا گیا ،جس کے دوران سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 7 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ جھڑپ کے بعد کولاچی تحصیل میں آج صبح 9 بجے تک کرفیو نافذ کرتے ہوئے مطلوبہ دہشتگردوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیاہے۔امکان ہے کہ مزید گرفتاریاں بھی ہو سکتی ہیں ۔

مزید :

علاقائی -