عروہ حسین نے اپنے شوہر فرحان سعید کے ساتھ رومانوی ویڈیو شیئر کردی

عروہ حسین نے اپنے شوہر فرحان سعید کے ساتھ رومانوی ویڈیو شیئر کردی
عروہ حسین نے اپنے شوہر فرحان سعید کے ساتھ رومانوی ویڈیو شیئر کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ عروہ حسین نے شوہر گلوکار فرحان سعید کے ساتھ رومینٹک ویڈیو شیئر کردی۔انسٹاگرام پر جاری ویڈیو میں خوبصورت جوڑی کو صبح سویرے ایک دوسرے کے ساتھ سمندر کنارے اپارٹمنٹ کی بالکونی میں دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ نے اپنی اس ویڈیو کے کیپشن میں اللّٰہ کا شکر ادا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’ہر لمحہ کے لیے شکر گزار ہوں۔‘سوشل میڈیا پر مداح عروہ حسین اور فرحان سعید کی رومینٹک ویڈیو کو بہت پسند کررہے ہیں۔

مزید :

تفریح -