منحرف لیگی رکن جلیل شرقپوری وزیراعظم کے جلسے میں پہنچ گئے

منحرف لیگی رکن جلیل شرقپوری وزیراعظم کے جلسے میں پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری امربالمعروف جلسے میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچے۔جلیل شرقپوری کا کہنا تھاکہ مہنگائی اور ڈالر کی قیمت میں اضافے پر تنقید کریں لیکن حکومت گرانے نہ نکلیں۔ان کا کہنا تھاکہ عمران خان نے امریکاکی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر پاکستان کا امیج بہتر کیا۔منحرف لیگی رکن کا کہنا تھاکہ اسلام دشمن طاقتیں عمران خان کو گرانا چاہتی ہیں، اپوزیشن کو ان طاقتوں کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔
جلیل شرقپوری

مزید :

صفحہ آخر -